-شاہ عبد الرحیمؒ نے مدرسہ _____ کی بنیاد رکھی

A. نعیمیہ
B. سرینیہ
C. محمودیہ
D. رحیمیہ

(more…)

باباۓ اردو کا نام بتاییں ؟

١۔ مولوی عبدالحق

٢۔ مولانا حالی

٣۔ مولانا ظفر علی خان

٤۔ میر توی میر

(more…)

بابائے اردو” کس شخصیت کو کہا جاتا ہے”

A). مولوی عبدالحق

B). مرزا غالب
C). غلام عباس
D). احمد ندیم قاسمی

(more…)

جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟

A). اعظم کریو

B). سعادت حسن منٹو

C). اشفاق احمد
D). غلام عباس

(more…)

کتبہ کس کا افسانہ ہے؟

A). احمد ندیم قاسمی

B). غلام عباس

C). ہاجرہ مسرور
D). خدیجہ مستور

(more…)

کفن کس کا افسانہ ہے؟

A). پریم چند

B). اشفاق احمد
C). احمد ندیم قاسمی
D). ریاض احمد

(more…)

ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟

A). رومانیت

B). پریکٹیکلزم

C). علامت نگاری
D). مافوق الفطرت

(more…)