اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟

A). پریم چند

B). سجاد حیدر یلدرم
C). اعظم کریوی
D). انتظار حسین

(more…)

افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟

A). 1907

B). 1940
C). 1947
D). 1915

(more…)

افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

A). پانچ

B). آٹھ
C). تین
D). چار

(more…)

مرزا فرحت اللہ بیگ، رشید احمد صدیقی، شاہد احمد دہلوی، ذاکر علی خاں کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟

A). ڈرامہ نگاری
B). خاکہ نگاری

C). افسانہ نگاری

D). ناول نگاری

(more…)

اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

A). قلیم الدین احمد

B). مولانا الطاف حسین حالی

C). احمد ندیم قاسمی
D). مولانا محمد حسین آزاد

(more…)

خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟ A). اکبر الٰہ آبادی B). مرزا غالب C). علامہ اقبال D). سر سید احمد خان [oceanwp_library id="837"]

ڈرامہ "اندھیرا اجالا" کس ادیب کا ہے؟ A). یونس جاوید B). حسینہ معین C). احمد یوسف D). امجد اسلام امجد [oceanwp_library id="837"]

انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟ A). ابنِ خلدون B). موثین C). گوئٹے D). موپساں [oceanwp_library id="837"]

انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟ A). فرانسیسی B). انگریزی C). جرمنی D). چینی [oceanwp_library id="837"]

افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟ A). فرانسیسی B). انگریزی C). جرمنی D). چینی [oceanwp_library id="837"]