اسلامیات

76. قرآن مجید کے کتنے سورتوں کی ابتدا ٕ الٰم سے ہوتی ہے؟
الف۔ تین
ب۔ چار
ج۔ پانچ
د۔ چھ
77. ورقہ بن نوفل کا حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے کیا رشتہ تھا ؟
الف۔ چچا
ب۔ ماموں
ج۔ چچا زاد بھاٸ
د۔ ماموں زاد بھاٸ
78. نبوت کے —- سال مسلمانوں نے پہلی بار حبشہ کی طرف ہجرت کی ۔
الف۔ تیسرے
ب۔ پانچویں
ج۔ ساتویں
د۔ نویں
79. عربی زبان میں ً شِعبِ ً —– کو کہتے ہیں ۔
الف۔ پہاڑ
ب۔ درہ
ج۔ وادی
د۔ گھاٹی
80. حجاج بن یوسف کا تعلق طاٸف کے ایک قبیلہ —— سے تھا۔
الف۔ بنو ثقیف
ب۔ بنو غطفان
ج۔ بنو قریظہ
د۔ بنو نظیر
81. واقعہ معراج نبوت کے دسویں سال —– کی ستاٸیسویں رات کو پیش آیا۔
الف۔ رجب
ب۔ شعبان
ج۔ رمضان
د۔ محرم
82. واقعہ معراج میں تیسرے آسمان پر کس پغمبر نے حضرت محمد SAW کو خوش آمدید کہا ؟
الف۔ حضرت عیسٰی علیہہ اسلام
ب۔ حضرت یخیٰی علیہہ اسلام
ج۔ حضرت ادریس علیہہ اسلام
د۔ حضرت یوسف علیہہ اسلام
83. مکہ سے مدینہ تک کا فاصلہ کتنا ہے؟
الف۔ ایک سو تیس کلومیٹر
ب۔ ڈھاٸ سو کلومیٹر
ج۔ ساڑھے تین سو کلومیٹر
د۔ تین سو کلو میٹر
84. حدیث میں —- کو ثُلُثُ القراٰ ن کہا گیا ہے۔
الف۔ سورہ رحمٰن
ب۔ سورہ یٰسین
ج۔ سورہ البقرہ
د۔ سورہ الاخلاص
85. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ماجدہ کا نام — تھا۔
الف۔ مغیرہ
ب۔ سعیرہ
ج۔ صغیرہ
د۔ منیرہ
86. غزوہ بدر ہجرت کے دوسرے سال —- کے مہینے میں پیش آیا ۔
الف۔ رمضان
ب۔ شوال
ج۔ شعبان
د۔ صفر
87. غزوہ احد میں رسول پاک ص نے پہاڑی درے پر کتنے تیر اندازوں کو مقرر کیا ؟
الف۔ 25
ب۔ 50
ج۔ 75
د۔ 100
88. رمضان کو کونسا مہینہ قرار دیا گیا ہے ؟
الف۔ خوشی کا
ب۔ غم کا
ج۔ ہمدردی کا
د۔ مہمان نوازی کا
89. قرآن مجید کی اشاعت کا انتظام کس نے کیا ؟
الف۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی
ب۔ حضرت عمر رضی
ج۔ حضرت عثمان غنی رضی
د۔ حضرت علی رض
90. مسجد نبوی کی تعمیر کا آغاز —– عیسوی میں ہوا۔
الف۔ 621
ب۔ 622
ج۔ 623
د۔ 624
اردو
91. لفظ ” بساط “ کے معنی ہیں ۔
الف۔ حکمت
ب۔ قوت
ج۔ طاقت
د۔ غرور
92. زمانہ مستقبل میں تبدیل کریں۔
ہم ہر روز سکول جاتے ہیں ۔
الف۔ ہم ہر روز سکول گۓ تھے۔
ب۔ ہم ہر روز سکول جاتے تھے۔
ج۔ ہم ہر روز سکول جایٸنگے ۔
د۔ ہم ہر روز سکول گۓ ہونگے۔
93. احمد روزانہ ورزش کرتا ہے ۔اس جملے میں فعل کی نشاندہی کریں۔
الف۔ احمد
ب۔ روزانہ
ج۔ ورزش
د۔ کرتا
94. جس کی پیروی کی جا سکے اس کو اردو ادب میں —– کہتے ہیں ۔
الف۔ قابلِ تقلید
ب۔ نقشِ قدم
ج۔ باسی
د۔ قابل بھروسہ
95. اسم مفعول کی نشاندہی کریں۔
عاٸشہ بیڈمنٹن کی بہترین کھلاڑی ہیں۔
الف۔ کھلاڑی
ب۔ عاٸشہ
ج۔ بیڈمنٹن
د۔ بہترین
96. مزدوروں کے حالات بہتر نہیں ہیں کیونکہ وہ ہیں ۔
الف۔ نا سمجھ
ب۔ کام چور
ج۔ غریب
د۔ اَن پڑھ
97. کونسا فقرہ درست ہیں ۔
الف۔ اسلم چھت پر سے گر گیا ۔
ب۔ بڑھیا سڑک پار کر رہا ہے ۔
ج۔ نیکی کر کنوٸیں میں ڈال۔
د۔ نیکی کی راہ اختیار کرو۔
98. او لڑکے ! تم کدھر جا رہے ہو ؟
اس جملے میں حرف کی کونسی قسم استعمال ہوٸ ہے ؟
الف۔ حرف ندا
ب۔ حرف تاسف
ج۔ حرف استعجاب
د۔ حرف اشارہ
99. لاہور کو داتا کی نگری کہتے ہیں۔
داتا کی نگری کیا ہے ؟
الف۔ اسم علم
ب۔ اسم اشارہ
ج۔ اسم موصول
د۔ اسم ذات
100. ہندوٶں کا دکاندار —- کہلاتا ہے ۔
الف۔ چھپر
ب۔ بنیا

ج۔ چھجے


If you have attempted the  NTS Simple Test For the post of PST, Please write down the answer in the comment post below. Let our admins evaluate your answers.
[oceanwp_library id=”837″]